Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں پر کورونا کے وار جاری ، دو وائس چانسلر بھی شکار ہوگئے

ملتان میں کوورنا کے تعلیمی اداروں پر وار جاری ہیں ۔

جس کا شکار اب این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اختر کالرو اور ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہو گئی ہیں ۔

ڈاکٹر اختر کالرو نے ملتان اور ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے لاہور میں خود قرنطینہ کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button