Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

جیل کے قیدیوں کو عیدی مل گئی

صوبائی ٶزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر مک اختر نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات چوہدری محسن رفیق کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا ۔

وزیر توانائی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب جیل میں قید افراد کو ہر ممکن سہولیات دینے کی کوشش کررہی ہے جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ پینے کا صاف پانی میسر ہو ، جیلوں کو گرین اور سرسبز بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جارہے ہیں، اس سلسلے میں صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ڈسٹرکٹ جیل میں سرسبز پنجاب مہم کے سلسلے میں پودا بھی لگایا اور قیدیوں کے لیے نیک تمناٶں کا اظہار کیا ۔

اختتام پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سے قیدیوں میں عید کے حوالےسے تحائف تقسیم کئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button