Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی پی ملتان کے تمام کارکن بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہیں : نظیر اللہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نظیر اللہ خان نے کہا ہے کہ پی پی کے تمام کارکن بلاول بھٹو کی قیادت متحد ہیں ، اور بی بی شہید کے اصولوں پر چلتے ہوئے ملک کی خاطر قربان ہونے کو تیار ہیں۔

ہمیں سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت پر پھر اعتماد ہے، ان کی قیادت میں پی پی ایک بار پھر مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button