Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محمدبن قاسم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پی پی کے رہنما ملتان تو دور کی بات جنوبی پنجاب سے کسی بڑے رہنما کو اپنے ساتھ ملانے میں ناکام ہوگئے، اور بلاول کادو روزہ دورہ ملتان ناکام رہا۔

مگر کارکنوں نے دل نہیں ہارا انہوں نے محمد بن قاسم کو پی پی میں شامل کرلیا، اس کا مظاہرہ ہائی کورٹ ملتان چوک پر دیکھنے میں آیا۔

جہاں چوک کے درمیان نصب عمادالدین محمد بن قاسم کے مجسمے کے ہاتھوں میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے پکڑا دئے گئے ۔

جئے بھٹو کے نعرے لکھ دئے گئے۔

یقین نہیں آتا تو اپ خود یہ تصویر دیکھ لیں۔۔۔جئے بھٹو

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button