Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آئی ٹی ٹیچرز کی 8روزہ ٹریننگ کےلئے نام طلب کرلیے گئے

قائد اکیڈمی نے 21صدی کی ڈیجیٹل سکلز کے سلسلے میں آئی ٹی اساتذہ کی ٹریننگ کا فیصلہ کیا ہے ،جو 8 ورزہ ہوگی۔

جس کےلئے تمام سی ای اوز سے نام طلب کرلئے گئے ، اور ہدایت کی گئی ہے کہ اگر اس سلسلے میں کوئی مشکل پیش آئی تو ڈیٹا سنٹر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button