Breaking NewsEducationتازہ ترین
7ویں مردم شماری اور گھر شماری کےلئے محکمہ سکولز کو سٹاف کی ڈیوٹی لگانے کی ہدایت
جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ مردم اور گھر شماری ہونے والی ہے ، جس کےلئے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی اپنے عملے کی ڈیوٹی لگادیں، اور اس کی تفصیل جلد سے جلد ارسال کریں۔
جن سٹاف کی ڈیوٹی لگائی گئی، ان کے نام اور دیگر کوائف بھی ارسال کئے جائیں ۔


















