Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے ڈی پی آئیز سے قران کی تعلیم دینے والے اساتذہ کی ٹریننگ کےلئے ڈیٹا طلب

محکمہ سکولز نے تمام ڈی پی آئی ز پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ سیکرٹری سکولز کی ہدایت پر قائد اکیڈمی کو یہ اختیارات دئے گئے ہیں کہ وہ سرکاری سکولوں میں قران اور اس کی ترجمے کی تعلیم دینے والے اساتذہ کی ٹریننگ کریں۔
اس سلسلے میں ہر ضلع کی مکمل تفصیل جن میں ٹریننگ لینے والے اساتذہ کی تفصیل شامل ہو ڈائریکٹر قائد اکیڈمی کو ارسال کی جائے ۔


















