Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے تمام سکولوں کو فیس کی وصولی بارے بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی

پیف کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے فیصلے کی روشنی میں وی ای ایس کے ان طلبا کی فیس ادائیگی کی جائے گی جن کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ بقایاجات کےلئے سکول اپنا بیان حلفی جمع کرائیں گے کہ انہوں نے کوئی فیس یا رقم طلبا سے وصول نہیں ہے یہ بیان حلفی 20 مئی تک جمع کرانا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button