Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے 40 سرکاری کالجوں میں نئے لیکچررز تعینات کر دیئے گئے

سرکاری کالجوں میں ایجوکیشن مضمون کے نئے لیکچررز تعینات کر دیے گئے ہیں۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نئے مستقل لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو لیکچررز تعینات کیا گیا ہے۔
نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کو سات روز میں عہدوں پر جوائننگ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔


















