Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بارہ ہزار 624 اساتذہ نے آن لائن ریٹائرمنٹ لے لی

محکمہ سکولز کی پیشکش کے بعد ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابھی تک بارہ ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔

ای ریٹائرمنٹ کا آغاز یکم جنوری 2022 کو کیا گیا تھا۔

اس بارے حکام کا کہنا ہے کہ اب اساتذہ کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے ان اب ریٹائر منٹ کے لئے خوار نہیں ہونا پڑے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button