Breaking NewsNationalتازہ ترین
ڈی رپورٹرز انتظامیہ کی جانب سے اہل وطن کو عید مبارک

ڈی رپورٹرز انتظامیہ کی جانب سے اہل وطن کو عید مبارک۔
ملک بھر میں عید الفطر کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں کرونا وائرس ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔ ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔
اس موقع ڈی رپورٹرز انتظامیہ اہل وطن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے، اور کرونا وبا کے خاتمے کے سلسلے میں حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لیے ملتمس ہے۔


















