Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کی منظوری

سرکاری کالجوں کی خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20 میں ترقیاں دے دی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی پروموشن بورڈ کی سفارشات پر منظوری دے دی ہے جس پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

گریڈ 20 میں ترقیاں پانے والی خواتین اساتذہ کو عہدوں پر جوائننگ کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب کے 32 سرکاری کالجوں کے اساتذہ کو اگلے گریڈز میں ترقیاں دی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button