Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکم مارچ سے سکولوں کا ٹائم تبدیل کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا۔

یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہوسکتے ہیں، اس وقت سکولوں کے اوقات کار صبح پونے 9 بجے سے پونے تین بجے تک ہیں۔

اس سلسلے میں اتھارٹیز سے بھی رائے مانگ لی ہے ،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں کے نئے اوقات کار کے بارے میں اپنی رائے آگاہ کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button