Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو کھولنے کافیصلہ 18 اگست کو ہوگا

پرائمری سے مڈل تک سکول یکم اگست تک بند رکھنے کا امکان ہے کورونا کے کیسز میں کمی نہ ہونے پر سکولوں یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔
تاہم 9 سے 12 جماعت کو امتحانات کی وجہ سے 25 مئی سے شروع کرنے کی تجویز ہے تاہم 18اگست کو ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button