Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیاسی دباؤ محکمہ سکولز ملتان نے درجہ چہارم کی بھرتی کےلئے ہونےوالے انٹرویو ملتوی

محکمہ سکولز نے درجہ چہارم کی بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کی تھیں۔

ملتان میں چا ر سوسے زائد ملازمین کو بھرتی کیا جانا تھا ،جس کےلئے انٹرویو 19 فروری سے 26 فروری تک مختلف سکولوں می شیڈول تھے ۔

تاہم گزشتہ روز سی ای او نے انٹرویو غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردئے، اور جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ انٹرویو ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کئے جارہے ہیں ۔

نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ بھرتی کے لئے بے پناہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے انٹرویو ملتوی کئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button