Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمپلائیز یونین زکریا یونیورسٹی کا احتجاج دوبارہ شروع کرنے کافیصلہ

ایمپلائز یونین زکریا یونیورسٹی اپنے احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع کرے گی، اس سلسلے میں صدر ملک صفدر حسین اوررانا مدثر کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا رمضان اور عید کی تعطلات کی وجہ سے احتجاج جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے اب تمام ملازمین اپنا حق لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے وائس چانسلر کو حق دینا پڑے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button