Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کو ہیلتھ کارڈ کوریج دینے کافیصلہ، یکم مارچ سے سکول کے اوقات کار تبدیل کردئے جائیں گے

محکمہ سکولز نےیکم مارچ سے پنجاب میں سکول ٹائمنگ 8 تا 2 بجے کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ٹائمنگ کو مزید کم کیا جائے گا۔

پنجاب میں اساتذہ کے دو کیڈر بنانے حوالے سے کام مکمل ہے کرلیا گیا ہے، آئندہ بجٹ میں اعلان متوقع ہے۔

اس کے علاوہ اساتذہ کو بہت جلد ہیلتھ کارڈ کوریج دینے جارہے ہیں ۔

پے پروٹیکشن سے اساتذہ کو مزید فائدہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button