Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حکومت نے ہرسال 15سے 30ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

محکمہ سکولز میں ہر سال ہزاروں اساتذہ ریٹائر ہو رہے ہیں ، اس وقت 95ہزار کے قریب اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں ۔

جس کے بعد حکومت نے ہر سال 15 ہزار سے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔

نجی سیکٹر سے مقابلہ کرنے کے لیے سرکاری سکولوں میں ڈیجیٹائیزیشن کا عمل تیز کردیاگیا۔

ایک ڈیٹا بینک قائم کردیا گیا ہے جس کے ذریعے طلباء، اساتذہ، داخلوں کے تعداد، تبادے، ریٹائرمنٹ کا ریکارڈ رکھا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button