Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پندرہواں آل ملتان سنوکر ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

پندرہواں آل ملتان سنوکر ٹورنامنٹ ملتان بلیئرڈ اینڈسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ارسلان خان نادر،نائب صدررانا عبدالرحمن جنرل سیکرٹری محمد رمضان ہانس عمران خان اور محمد فصیح احمدنے افتتاح کیا ۔

افتتاح کے موقع پر صدر,نائب صدر,ملتان بلیڑاینڈسنوکر ایسوسی ایشن اور عمران خان اور محمد فصیح احمد نے کہاکہ اس ٹورنامنٹ میں ملتان کے 64 کھلاڑی حصہ لیے ر ہے ہیں، اس ٹورنامنٹ کا اختتامی میچ 03-03-2022کو کھیلا جائے گا۔

جتنے والے کھلاڑی کو30ہزارکیش بمعہ ٹرافی انعام دیا جائے گا جبکہ رنراپ کھلاڑی کو 15ہزار بمعہ ٹرافی انعام دیا جائے گا۔

تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والے کھلاڑی میں پانچ پانچ ہزار انعامی رقم تقسیم کی جانے گی اس کے علاوہ ہایسٹ بریک کھیلنے والے کھلاڑی کو پانچ ہزار انعام دیا جائے گا اور اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں اسناد اور میڈل تقسیم کئے جائے گے۔

اس ٹورنامنٹ کے سابقہ چیمپئن عمران خان اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کرے گے۔

اس ٹورنامنٹ کے انعقاد میں (پیداوار کا بادشاہ) Pure کھاد بنانے والوں کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔

اس ٹورنامنٹ کا افتتاحی پہلا میچ سہیل شاہ اور فرحان کے درمیان کھیلا گیا جس میں فرحان نے دلچسپ مقابلے میں سہل شاہ کو 3-2 فرم سے ہر کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ، دوسرا میچ اویس اقبال اور رانا فاروق کے درمیان کھیلا گیا ،جس میں اویس اقبال نے 3-0 سے اپنے نام کیا۔

افتتاحی تقریب میں جناب فصیح احمد,رانا فاروق, اعظم حسین,سہیل کامران,خالد محمود, رانا ندیم (کوچ),فارس رمضان نے شرکت کی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button