Breaking NewsEducationتازہ ترین
14 مارچ پنجاب کلچرل ڈے کے طور پر منایا جائے گا

سکولوں میں آئیندہ ماہ 14 مارچ پنجاب کلچرل ڈے کے طور پر منایا جائے گا ، اس دن طلبہ روایتی لباس (شلوار قمیض) زیب تن کریں۔
اس سلسلے میں جاری ہدایات میں کہاگیاہے کہ اساتذہ بھی طلبا کے ساتھ روایتی لباس پہنیں روایتی لباس شلوار قمیض/کرتا پجامہ سر پر پگڑی اوکھسہ پہنیں۔


















