Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک اور انٹر کے امتحانات پورے سلیبس سے ہوںگے

پی بی سی سی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات پورے سلیبس میں لینے کا اعلان کردیا، پریکٹیکل بھی ہوں گے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 21 فروری کو ہونے اجلا س میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ رواں برس میڑک اور انٹر کے امتحانات پورے سلیبس میں سے ہوں گے ۔

گزشتہ سال کی طرح شارٹ سلیبس کی پالیسی نہیں چلے گی، اسی طرح میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکیٹکل بھی ہوں، جو سکینڈایئر کے پیپر وں کے ساتھ لیئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button