Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول اساتذہ کی زکریا یونیورسٹی کی طرف دوڑیں

ملتان کے 15 اساتذہ کی صبح سویرے زکریا یونیورسٹی کی طرف دوڑیں لگ گئیں ۔

گزشتہ روز زکریا ینویورسٹی میں صوبائی محتسب کی تقریب تھی، جس میں مختلف شعبوں کے افراد کو شرکت کا پابند کیا گیا تھا ۔

محکمہ سکولز نے بھی اپنے 15 اساتذہ کو صبح سویرے ہدایت کردی کہ وہ صبح 9:30 بجے جناح آڈیٹوریم زکریا یونیورسٹی ملتان میں بغیر سکول حاضری کے
جس کے بعد اساتذہ سیدھے یونیورسٹی پہنچے ، اور ہال میں بیٹھے تقریب شرو ع ہونے کا انتظار کرتے رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button