ڈاکٹر قاضی عبدالرحمان عابد کی رسم قل خوانی

شعبہ اردو ،بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبدالرحمن عابد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی یونیورسٹی کی جامع مسجد میں منعقد کی گئی، اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی ڈاکٹر محمد ادریس لودھی نے دعا ئے مغفرت کرائی ۔
قل خوانی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی ، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان،ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف، چیئرمین شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر ممتاز کلیانی ، ڈاکٹر خاور نوازش، ڈین ڈاکٹر حافظ عبدالرحیم ، ڈین ڈاکٹر حکومت علی ، ڈین ڈاکٹر محمد شوکت ملک ، ڈین ڈاکٹر مسعود اختر ، ڈین ڈاکٹر طاہر سلطان ، ڈاکٹر محمد جاوید اختر سلیانہ ،ڈاکٹر محمد حنیف، ڈاکٹر نعمان عباسی، ڈاکٹر محمد اسحاق فانی ،ڈاکٹر محمد شفیق بھٹی ، ڈاکٹر عمر فاروق زین، ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، رجسٹرار صہیب راشد خان ، ڈاکٹر امان اللہ ، ، ڈاکٹر محمد فاروق ، ، ڈاکٹر سعید اختر شیخ، ڈاکٹر الطاف لنگڑیال، ڈاکٹر جاوید احمد ، اے ایس اے صدر ڈاکٹر محمد ریاض، جنرل سیکرٹری فرخ ارسلان صدیقی، ڈاکٹر عبدالستار ملک ، ڈاکٹر کامران اشفاق، ڈاکٹر طارق اسماعیل، ڈاکٹر مقرب اکبر، آصف سلیم، ڈاکٹر سہیل ارشد ، ڈاکٹر جہاں زیب، ڈاکٹر شبیر، ڈاکٹر امتیاز وڑائچ، ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ سمیت شعبہ اردو کے اساتذہ و طلباء اور انتظامی افسران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


















