Breaking NewsSportsتازہ ترین
آئی سی سی میچ ریفری جاوید ملک نئے اعزاز کے ساتھ واپسی

ملتان سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی ٹیسٹ میچ ریفری پروفیسر محمد جاوید ملک کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد آج 25 فروری کو ملتان پہنچ رہے ہیں ۔
عرب ریاست عمان میں آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر اے کے فائنل میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیئے۔
پروفیسر محمد جاوید ملک نے پاکستان میں گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی پیشہ وارانہ فرائض انجام دے چکے ہیں ۔
انہوں نے زمبابوے کے خلاف ہوم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں بھی ریفری شپ کے فرائض انجام دیئے تھے۔


















