Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری اور مڈل کا ایسسمنٹ ٹیسٹ ایک بار پھر ملتوی

بتایا گیا ہے کہ پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے تحت پرائمری اور مڈل میں زیر تعلیم 50 لاکھ سے زائد طلباء کا ایسسمنٹ ٹیسٹ ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا پرائمری اورمڈل کا امتحان 18 مئی سے لیا جانا تھا۔

اب پیک نے ایسسمنٹ ٹیسٹ کیلئے یکم جون کی تاریخ دے دی، نئے شیڈول کے مطابق ایسسمنٹ ٹیسٹ 4 جون تک لیے جائیں گے۔

اس بار ایسسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج بچوں کو جاری نہیں کیے جائیں گے، بہترین نتائج پر بچوں کو اگلی جماعت میں پرموٹ کیا جائے گا۔

ایسسمنٹ ٹیسٹ کیلئے سوالیہ پیپرز پیک فراہم کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button