Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

درخواست بازی،وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی نے ایمپلائز لیڈر کو جھاڑ پلا دی

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ایمپلائز گروپ کے سربراہ کی سرزنش کردی ایمپلائز کے ایک گروپ سوجھلافار ایمپلائز ڈویلپمنٹ کے رہنما رانا شبیر ایک درخواست لیکر وائس چانسلر کے پاس گئے اور انہیں ایمپلائز یونین کے الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وی سی اپنے عملے کو منع کریں کہ وہ عہدیداروں سے حلف نہ لیں۔

جس پر وائس چانسلر نےان کی سرزنش کی کہ وہ سیاست کے سوا یونیورسٹی کا کام بھی کرلیا کریں ، نئے نئے ایشو کھڑا کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اور وی سی آفس کو ڈکٹیشن نہ دیں۔

جس کے بعد ان کی درخواست داخل دفتر کردی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button