Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر مقرب اکبر چیئرمین ہال کونسل تعینات

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے چیئرمین ڈاکٹر مقرب اکبر کو چیئرمین ہال کونسل مقرر کردیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر مقرب اکبر کو تاحکم ثانی چیئرمین ہال کونسل تعینات کردیا ہے ، وہ یکم مارچ سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

ان کو پروفیسر ڈاکٹر اکبرانجم کی جگہ تعینات کیاگیا ہے ، جو 28 فروری کو اپنے مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوجائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button