Breaking NewsEducationتازہ ترین
سی ایم ایچ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا پہلا کانووکیشن

سی ایم ایچ ملتان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایم بی بی ایس طلباء کی پہلی کانووکیشن کی تقریب اور سی ایم ایچ ملتان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (CIMS) کے ڈینٹل کالج کا افتتاح ملتان گیریژن میں ہوا۔
یہ ادارہ جنوبی پنجاب کے میڈیکل کالجوں کی فہرست میں ایک نمایاں اضافہ ہے۔
تقریب میں سینئر حاضر سروس، ریٹائرڈ فوجی افسران، فیکلٹی ممبران اور فارغ التحصیل طلباء کے والدین نے شرکت کی۔



















