Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف نے سکولوں میں کووڈ ویکسی نیشن کے حوالے سے ریکارڈ طلب کرلیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے تمام سکولوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ سکولوں کے ایسے طلباء جن کی عمر 12سال یا اس سے زائد ہے اورعملے کو 28 فروری تک ویکیسی نیشن کرانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔
ایسے طلباء جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوگئی ہو، ان کا ریکارڈ فوری طور پر سکول انفارمیشن سسٹم میں اپ لوڈ کریں ۔



















