Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

واپڈا ٹاون کے ملازمین نے چاہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

واپڈا ٹاون کے ملازمین نے چاہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ۔

ملازمین نے روڑ بلاک کرکے نعرے بازی کی ملازمین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار ماہ سے تنحواہیں نہیں ملی ہیں ، گھروں میں فاقے ہیں، چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں ۔

ہمارا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور ڈی سی ملتان عامر کریم سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں چار ماہ کی تنخواہیں فوری جاری کی جائیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button