Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے امتحانات کا شیڈول جاری

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ اول و دوئم ، سوئم چہارم و پنجم (پانچ سالہ پروگرام) کا پہلا سالانہ امتحان 2021 کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیاگیاہے ۔
جس کے مطابق حصہ اول (پانچ سالہ پروگرام) 19-4-22 ، حصہ دوئم (پانچ سالہ پروگرام) 14-4-2022 اور حصہ سوئم ، چہارم اور پنجم (پانچ سالہ پروگرام) 30-3-2022 کو منعقد ہوگا۔



















