Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خرم شہزاد آج سیکرٹری بورڈ کا چارج سنبھالیں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کے نئے سیکرٹری آج چارج سنبھالیں گے۔

تفصیل کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملتان بورڈ میں ایڈیشنل رجسٹرار ناروال یونیورسٹی خرم شہزاد کو سیکرٹری تعینات کیا ہے، وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

اس سے قبل خرم شہزاد ویمن یونیورسٹی میں ڈپٹی رجسٹرار کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button