Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمپلائز فرینڈز گروپ کی وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی سے ملاقات

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی سے ایمپلائز فرینڈز گروپ کے صدر ملک شاہد ریاض موتھا جنرل سیکرٹری قاسم خان سنجرانی نے ملاقات کی، اورا ن کو بتایا کہ موجودہ ایسوسی ایشن کی مدت 11جون2021میں ختم ہورہی ہے ، اس لئے الیکشن کی انعقادکے احکامات دیے جائیں اور ملازمین کا فنڈز نہ نکلوانے کی ہدایات دی جائیں۔
جس پر وائس چانسلر نے کہا کہ قانو ن کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا ایمپلائز یونین کے معاملات کو اس کے آئین کے مطابق حل کرایا جائے گا۔


















