Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلبا کے لئے خوش خبری ،میڑک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

جس کے مطابق ،میٹرک کا امتحان 17 جون سے شروع ہوگا،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا امتحان 2 جولائی سے لیا جائے گا،پی بی سی سی کے مطابق نہم جماعت کا امتحان 27 جولائی سے لیا جائے گا،انٹر پارٹ ون کا امتحان 11 اگست سے شروع ہوگا۔

اسی طرح میٹرک کا رزلٹ 30 اگست، انٹر پارٹ ٹو کا رزلٹ 14 ستمبر کو جاری ہوگا جبکہ نہم کا رزلٹ 29 اکتوبر ، انٹرپارٹ ون کا 14 نومبر کو جاری ہوگا۔

رواں سال پریکٹیکلز نہیں لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button