Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز 15 ہزار اساتذہ بھرتی کرے گا

محکمہ سکولز پنجاب میں اس وقت 90 ہزار سے زائد اساتذہ کی سیٹں خالی ہیں، جس پر اب 15ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کااعلان کردیاگیا ۔
خالی سیٹوں میں چھوٹے سکیل کی 50ہزار سیٹں خالی ہیں ، جن پربھرتی کی جائے گی۔
جن میں پی ایس ٹی، ای ایس ٹی اور ایس ایس ٹی اساتذہ کو تعینات کیا جائےگا۔



















