Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

محکمہ پولیس سکولوں میں ویمن سیفٹی ایپلیکیشن کمیپین چلائے گا

ویمن سیفٹی ایپلی کیشن کا مقصد خواتین کو دفاتر اور باہر ہراسمنٹ سے بچانا ہے ، جس بارے آگاہی مہم شروع کی جارہی ہے ۔

محکمہ پولیس نے سکولز حکام کو مراسلہ ارسال کیا تھا کہ ویمن سیفٹی ایپلی کیشن لانچ ہوچکی ہے ، جس میں خواتین کو محفوظ رہنے کے طریقے اور ہراسمنٹ سے بچنے بارے آگاہی دی جائے گی۔

جس کےلئے پنجاب بھر کے سکولوں میں آگاہی لیکچر دئے جائیں گے ، جس پر محکمہ سکولز نے تمام سی ای اوز کو ہدایت جاری کردی ہے کہ وہ اس حوالے سے تمام تفصیل محکمہ پولیس کو ارسال کردیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button