Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریایونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر سے گھر خالی کرانے کی منظوری دے دی

نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر اشتیاق رجوانہ جو پہلے زکریا یونیورسٹی میں ملازم تھے۔

ایگر ی سٹاف کالونی میں رہتے ہیں، مگرا نہوں نے سات 8برس قبل نوازشریف یونیورسٹی کو جوائن کیا۔
مگر گھر خالی نہیں ،جس پر یہ معاملہ سینڈیکیٹ میں لیجایاگیا ۔
جہاں فیصلہ کیاگیا ہے کہ اشتیاق رجوانہ سے یہ گھر زبردستی خالی کرالیاجائے ، اور ان سے پینل کرایہ جو بنیادی تنخواہ کا 60 فیصد بنتا ہے ، 14اکتوبر 2014 سے وصول کیا جائے ۔
اس کےلئے نوا زشریف زرعی یونیورسٹی ان کی تنخواہ سے یہ رقم کاٹ کر زکریا یونیورسٹی کو دے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button