Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 18 کے اساتذہ کی سینارٹی لسٹ جاری کردی

محکمہ سکولز نے گریڈ 18 کے اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ بارے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

جس میں کہاگیا ہے کہ سول سرونٹ رولز کے مطابق سنیارٹی لسٹ جو محمد طاہر حسین جعفری سے شروع ہوتی ہے ، اور عبدالغنی پر ختم ہوتی جس کو 31 دسمبر 2022 کو سرکولیٹ کردی گئی تھی، اور اس پر اعتراضات طلب کئے گئے۔

اب فائنل کرکے سینارٹی لسٹ جاری کی جاتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button