Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کی نئی پالیسی نافذ

یونیورسٹیوں کو یکم جون 2021ء کی تاریخ سے ڈسپیریٹی الاؤنس نہیں ملے گا ۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو احکامات جاری کر دیے ۔
سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ڈسپیریٹی الاؤنس کی منظوری کے کیسز جمع کرانے کی ہدایت، گورنر پنجاب کی منظوری کی تاریخ سے یونیورسٹیوں کو ڈسپیریٹی الاؤنس دیا جائے گا۔
دوسری جانب یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے ڈسپیریٹی الاؤنس کی نئی پالیسی مسترد کر دی۔



















