Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 163بجلی چور پکڑے گئے

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 163بجلی چورپکڑلئے۔ 2لاکھ26ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 32 لا کھ97 ہزار روپے جرمانہ عائد، 5 مقدمات درج۔17مئی2021؁ء کو ملتان میں 45صارفین کو951866روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

ڈی جی خان میں 14صارفین کو179494روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 8بجلی چوروں کو367390روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 10صارفین کو 352908 روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 23 بجلی چوروں کو 476937 روپے جرمانہ عائد اور دومقدمات درج، رحیم یار خان میں 12صارفین کو209000 روپے جرمانہ عائد اورایک ایف آئی آر درج، مظفرگڑھ میں 49صارفین کو 729000روپے جرمانہ عائداور بہاولنگر میں 2صارفین کو31000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button