Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ایکسئن میپکو اور اور ایس ڈی او معطل کردئے گئے

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور غیر مہلک حادثہ رونماہونے پر 2 افسران کو معطل کردیاہے اور انہیں فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ایکسین آپریشن میپکو ڈویژن بوریوالہ فیاض حسین کو محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر معطل کیا گیا ہے جبکہ قائمقام ایس ڈی او میپکو سیکنڈسب ڈویژن مظفرگڑھ اللہ رکھا کو دوران ڈیوٹی اسسٹنٹ لائن مین محمد رفیق کالرو کو پیش آنے والے غیر مہلک حادثہ رونماہونے پر معطل کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button