Breaking NewsNationalتازہ ترین
رفیق تارڑ کےلئے مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع ملتان کی دعائیہ تقریب

مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع ملتان کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب ہوئی.
جس میں سابق صدر پاکستان جسٹس ریٹائرڈ رفیق تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا، اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔
دعائیہ تقریب میں صلعی صدر روبینہ خلیل، جنرل سیکرٹری وسابق ایم پی اے خولہ امجد، سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ.سینیر نائٹ صدر ماریہ علی نائٹ صدر رقیہ مغل، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تمکین زاہد جوائنٹ سیکرٹری مس زرینہ رحمن نے شرکت کی۔



















