Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

” ایران من” موٹر سائیکل ریلی شروع ہوگئی

” ایران من” موٹر سائیکل ریلی۔کراس روٹ کلب اور TLC کلب نے خانہ فرہنگ ایران کے اشتراک سے لاھور تا تہران،ایران ایک موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا ھے ۔

جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید مستحکم کرنا ، اور سیاحت کو فروغ دینا ھے۔

16 رکنی موٹر سائیکل ٹیم 8 مارچ کو دوپہر ۔ 3.30 بجے خانہ فرہنگ ایران۔ جیل روڈ لاھور سے روانہ ھوگئی۔

یہ ٹیم ایران کے 15 شہروں سے ہوتی ہوئی 9000 کلومیٹر کا سفر طے کرکے 25 دنوں میں واپس پاکستان پہنچے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button