Breaking NewsNationalتازہ ترین
ملتان کے تین ایس ڈی او تبدیل

میپکو اتھارٹی نے 3 ایس ڈی او ز کے تقرر وتبادلوں
کے احکامات جاری کردئیے ہیں‘ ایس ڈی او پاک گیٹ سب ڈویژن ثاقب انعام کو گارڈن ٹاؤن سب ڈویژن تعینات کیا ہے اور ان کے پیشرو رانا حمیر کو چیف آفس
رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
خانیوال سے شکیل احمد پاشا کو ایس ڈی او پاک
گیٹ سب ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ تینوں افسران نے جوائننگ دے دی ہے۔


















