Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 18 اور 17 کے 18 اساتذہ کو قائد اکیڈمیز میں تعینات کردیا

سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر 18 اساتذہ کو پنجاب بھر کی قائد اکیڈمیزمیں تعینات کردیا ہے۔

جن میں مسز رخسانہ کو قائد اکیڈمی ڈیرہ غازی خان ، حفیظ الرحمان کو بہاولپور، محمد نعیم کو بہاولپور، کرم حسین بوسن روڑ ملتان، شبانہ چودھری کو بہاولنگر ، ارشد پرویز کو بہاولنگر، کاشف علی فیصل آباد، نازیہ شہزادی گجرات، حسن اختراسلام آباد، اسجد نظیر جہلم ، عمران منظور گل ٹوبہ ٹیک سنگھ ، راشد پروین ملتان، شہزاد احمد سیالکوٹ، صفدر حسین پسرور، محسن رضا رنگیل پور ملتان ، اعجاز احمد سومرا رنگیل پور ملتان،سہیل شہزاد شیخو پورہ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button