Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کے معاہدے میں توسیع کردی

محکمہ سکولز نے 2014 سے 2018 کے دوران بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع کرتے ہوئے کہ مراسلہ جاری کیا ہے کہ اس ادوار میں بھرتی ہونےوالے اساتذہ کو ریگولر کرنے کا عمل جاری ہے ،جو مکمل ہونے کو ہے ۔
تاہم جب تک وہ ریگو لر نہیں ہوتے، ان کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جاری ہے۔
تاہم اتھارٹیز ان کے معاہدے کی مدرجات کا جائزہ لیکر قانونین کے مطابق توسیع کریں گے ۔


















