Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیاگیا

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس تقریبا چار سال کی مدت کے بعد طلب کرلیا گیا ۔
جس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم راجہ ہمایو ں یاسر کریں گے۔
گورنر نے ان کو اپنانمائندہ قرار دیا ہے ۔
سینٹ میں یونیورسٹی کے تمام بجٹ اور دیگرا مور کی حتمی منظوری دی جائے گی ۔


















