Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرا سروہ آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : کریک ایڈیکشن نے ملک کلب جبکہ طارق کلب نے ہما میموریل کو ہرادیا

سروہ موٹر آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملک کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے۔

جنید خورشید۔32۔عمران۔28.رنز بنائے۔کریک ایڈیکشن کی طرف سے۔عبدالرحمن۔اور طیب نے دو۔دو۔کھلاڑی آوٴٹ کیے۔

بعد میں کھیلتے ہوئے کریک ایڈکشن نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔طیب۔36.فیصل۔33رنز بنائے۔

ملک کرکٹ کلب کے خاور ملک نے دو جبکہ خیراللٰلہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مین آف دی میچ طیب قرار پائے۔

دوسرے میچ میں ہما میموریل نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 148رنز بنائے۔ عبدالمنان۔ 62۔حافظ دانیال۔ 29رنز بنائے ۔طارق کلب کی طرف سے یوسف اور ابرار نے دو دو کھلاڑی آوٴٹ کیے۔

بعد میں کھیلتے ہوئے طارق کلب نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ محمد سدیس نے 106ناٹ آوٴٹ ۔دانش نواب۔ 25ناٹ آوٴٹ رنز بنائے۔

اصغر بھٹی اور ابوذر مصطفےٰ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مین آف دی میچ محمد سدیس قرار پائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button