Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

این ایس لیگ6: فیصل آباد اور ایبٹ آباد فائنل میں پہنچ گئے

نیشنل سیونگز کے زیراہتمام جاری این ایس لیگ6 میں فیصل آباد اور ایبٹ آباد فائنل میں پہنچ گئے۔

زواری سٹیڈیم پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچوں میں میزبان ملتان اور لاہور کو شکست کھا گئے۔

فیصل آباد کے کپتان عرفان زبیر جھارا کو 18گیندوں پر نصف سنچری بنانے خاص کر آخری 6 گیندوں پر فتح کیلئے درکار 31رنز بنانے پر میں آف دی میچ قرار دیا گیا۔

قبل ازیں لاہور نے 6اوورز پر مشتمل سیمی فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 108دنز بنائے تھے۔

قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد نے ملتان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا ۔

ایبٹ آباد کے آل رائونڈر نومان کو 41رنز بنانے اور ایک آؤٹ کرنے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button