Breaking NewsSportsتازہ ترین
تیسرا سروہ آئل ٹی 20 ٹورنامنٹ : علی ثقلین نے نیو ینگسٹر کو نو وکٹوں سے ہرادیا
سروہ آئل کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیو ینگسٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 175رنز بنائے۔
معاذ۔ 37۔عامر۔ 33۔آفاق نے 31رنز بنائے۔
علی ثقلین کی طرف سے سجاد۔ طلحہ۔ عاطف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بعد میں کھیلتے ہوئے علی ثقلین نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ کے نقصان حاصل کرلیا۔
علی فاروق۔ 83۔طلحہ ۔82ناٹ آوٴٹ رنز بنائے۔ واحد وکٹ احمر نے حاصل کی۔
نورالدین قمر اور ارشاد سونی ایمپائر تھے۔


















